گوگل کا پاکستان کے 70ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی عوام کو تحفہ

 
0
439

اسلام آباد اگست14(ٹی این ایس)قوم آج اپنا 70واں جشن آزادی بھرپور طریقے سے منا رہی ہے ،ملک کے اندر ہر شہر اور قصبے میں جشن آزادی کی تقریبات جاری ہیں ،پاکستانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیئے سرچ انجن گوگل بھی میدان میں آگیا،جس میں انہوں نے اپنے مرکزی صفحے کو پاکستان پرچم سے سجادیا گیا ہے۔