تنگوانی (ٹی این ایس) تنگوانی گھر کی دیوار گر گئی ملبے تلے دب کر دو بچے جانبحق 4 زخمی ہو گئے

 
0
117

 گاؤں رحیم بخش کھوسو میں جاوید بہلکانی کے گھر کی دیوار گر گئی دیوار کے قریب کھیلنے والے 6 بچے ملبے تلے دب گئے جبکہ اہل علاقہ نے موقع پر پہنچ کر ملبے کو ہٹا کر بچوں کو نکال لیا زخمی ہونے والے بچوں میں سے دو بچوں نے دم توڑ دیں زخمی 4 بچوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے زخمی بچوں کی حالت تشویش ناک ہونے پر انہیں سکھر ہسپتال ریفر کر دیا گیا ہے دو بچوں کی ہلاکت پر ورثہ میں ماتم جانبحق ہونے والے بچوں میں 8 سالہ عبدالرحمن جبکہ 9 سالہ دھنی بخش بہلکانی شامل ہیں زخمی ہونے والے بچوں میں فوزیہ دلدار اور دیگر شامل ہیں