اسلام آباد(ٹی این ایس)بسلسلہ چہلم ۔ سید ظہیر حسین شاہ کاظمی کے گھر واقع مکان نمبر 833، گلی نمبر 13، فیز 1، فراش ٹآؤن اسلام آباد کے گھر سے علم برآمد ہوکر امام بارگاہ امام موسیٰ کاظم میں اختتام پذیر ہوا۔

 
0
44

اسلام آباد بسلسلہ چہلم ۔ سید ظہیر حسین شاہ کاظمی کے گھر واقع مکان نمبر 833، گلی نمبر 13، فیز 1، فراش ٹآؤن اسلام آباد کے گھر سے علم برآمد ہوکر امام بارگاہ امام موسیٰ کاظم میں اختتام پذیر ہوا۔ اس موقع پر تمام شرکاء کے لئے لنگر کا خصوصی انتظام کیا گیا۔