اسلام آباد(ٹی این ایس) ایف سی نے کاروائی کرتے ہوئے جہانگیر ترین کی شوگر مل “جے ڈی ڈبلیو” کی چینی افغانستان سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔

 
0
116

اسلام آباد

ایف سی نے کاروائی کرتے ہوئے جہانگیر ترین کی شوگر مل “جے ڈی ڈبلیو” کی چینی افغانستان سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔

چینی کی بوریوں سے بھرے متعدد ٹرک اور گاڑیاں پکڑی گئیں۔