اسلام آباد (ٹی این ایس) پاکستانی اور طالبان حکام کا کہنا ہے کہ وہ سرحد پر کشیدگی کی کمی کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ رابطے میں ہیں۔

 
0
62

اسلام آباد

پاکستانی اور طالبان حکام کا کہنا ہے کہ وہ سرحد پر کشیدگی کی کمی کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ سرحد کی بندش کی وجہ سے دونوں جانب اشیائے خوراک لے جانے والے سینکڑوں ٹرک پھنسے ہوئے ہیں۔