ڈپٹی کمشنر ہری پور کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر غازی نے حلال فوڈ ڈیپارٹمنٹ ہری پور کے ہمراہ غازی بازار میں دودھ کی دکانوں، بیکریوں، کریانہ سٹورز وغیرہ کا معائنہ کیا

 
0
201

ہریپور 27 اپریل 2022 (ٹی این ایس): ڈپٹی کمشنر ہری پور کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر غازی نے حلال فوڈ ڈیپارٹمنٹ ہری پور کے ہمراہ غازی بازار میں دودھ کی دکانوں، بیکریوں، کریانہ سٹورز وغیرہ کا معائنہ کیا۔ بیکریوں کو مختلف خلاف ورزیوں پر سیل کر دیا گیا، باقی کو قانون کے مطابق جرمانے کیے گئے۔۔۔۔