تھانہ صدرکی حدودپھرہالہ میں.28.29سالہ فہدولدغلام مرتضی کونامعلوم وجوہات کی بناء پرفائرنگ کرکےقتل کردیاگیا

 
0
676

ہریپور 27 اپریل 2022 (ٹی این ایس): تھانہ صدرکی حدودپھرہالہ میں.28.29سالہ فہدولدغلام مرتضی کونامعلوم وجوہات کی بناء پرفائرنگ کرکےقتل کردیاگیا،نعش ٹرامہ سنٹرمنتقل۔ایس ایچ او تھانہ صدر امتیاز خان بمہ پولیس نفری موقع پر پہنچ گئے لاش کو تحویل میں لے کر ٹراماسنٹر منتقل کیا گیا مزید تفتیش شروع کردی گئی۔۔