لاہور(ٹی این ایس)پاکستان میں امریکن سفیر ڈونلڈ بلوم کی سنٹرل پولیس آفس آمد

 
0
138

لاہور

پاکستان میں امریکن سفیر ڈونلڈ بلوم کی سنٹرل پولیس آفس آمد،آئی جی ڈاکٹرعثمان انوراورڈی آئی جی احسن یونس سےملاقات،امریکی سفیرکواحسن یونس کی جانب سےپولیس میں کی جانےوالی اصلاحات کےبارےمیں بریفنگ دی گئی امریکی سفیربھی احسن یونس سےمتاثرہوےبغیرنہ رہ سکے،بےشک عزت زلت رب کااختیارہے