اسلام آباد(ٹی این ایس) پاکستان میں اپنی نوعیت کا انوکھا واقع

 
0
134

کراچی ایک جہاز میں بھکاری گھس آیا
حیران کن صورتحال
فضائی میزبان سر پکڑ کر رہ گئے
بھکاری سندھی زبان بولتےسنا جا سکتا ہے
فضائی میزبان اور مسافروں سے جہاز کے اندر بھیک مانگتے دیکھا جا سکتا ہے.فوٹیج
بھکاری کو.سمجھانے کے لئے ائیر ہوسٹس کی منت سماجنت
غیر ملکی نجی ائیر لائن میں بھکاری گھسنے کا تاریخی واقع
نجی ائیر لائن کے جہاز تک پہنچنے میں کئی سیکورٹی چیک پوائنٹ کراس کئے
سیکورٹی کا مکمل.پول کھل کے سامنے آگیا.
فلائٹ ٹی جے 507 گذشتہ روز کراچی سے بنکاک روانہ ہوئی.ذرائع
کراچی جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ کے فضائی آپریشن کو.بھکاری چکمہ دے کر اندر داخل ہوا.ذرائع
بھکاری نے سیکورٹی اہلکاروں کو چکرا دیا.ذرائع
سول ایوی ایشن کی طرف سے معاملہ دبانے کی کوشش.ذرائع.