راولپنڈی(ٹی این ایس) سب ڈویژن گنگال کی ہٹ دھرمی حاملہ خاتون 9 ماہ کے بچے سمیت لٹکتی تاروں سے ٹکرا کر جاں بحق

 
0
119

 تھانہ اہیرپورٹ سب ڈویژن گنگال کی حدود محلہ نورانی فضل آباد ریلوہے اسکیم 9 میں واپڈہ کی غفلت کے باعث حاملہ خاتون گھر سے محلقہ 11000 ہزار وولٹ تاروں سے ٹکرا کر زندگی کی بازی ہار گی واضح رھے اس سےقبل متعدد مرتبہ واپڈہ سب ڈویژن اور ایکسین آفس اہل محلہ شکایات کر چکے ہیں تاہم محکمہ واپڈہ کی جان بوجھ کر ھونے والی کوتاہی تین قیمتی جانیں لے چکی ھے اہل علاقہ کا یہ موقف ھے کہ مذکورہ واقعے کا مقدمہ محکمہ واپڈہ کے متعلقہ افسران اور اہکاروں کے خلاف درج کیا جاہے تاکہ ان کو احساس ھو کہ انسانی جان کتنی قیمتی ھوتی ھے اہل علاقہ حاجی سلیم کا کہنا تھا کہ اگر مذکورہ 11000 وولٹ کی تاروں کو اگر فل الفور یہاں سے نا ہٹایا گیا تو مزید بہت بڑا نقصان رونماء ھوسکتا ھےبجس کی تمام ترذمہنداری بھی مذکورہ محکمے کے آفسران اور اہکاروں پر ھوگی واپڈا کا محکمہ جو کہ کرپشن کا گھڑ بن چکا ہے ہر کام اس فارمولے پر کیا جاتا ہے نوٹ وکھا میرا موڈ بنے عوام کو براہ راست سہولیات دینے کے بجائے کروڑوں روپے کے فنڈ سالانہ ہڑپ کر لیے جاتے ہیں