این اے 120 ضمنی انتخابات مسلم لیگ ن کی کلثوم نواز اور تحریک انصاف کی یاسمین رحمان کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع

 
0
425

اسلام آباد 15 اگست (ٹی این ایس ) این اے 120 کاغذات کی جانچ پڑتال شروع نشت سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی نااہلی وجہ سے خالی ہوئی تھی جس پر 17 ستمبر کو الیکشن ہوں گے ۔تفصیلات کے مطابق  مسلم لیگ ن کی کلثوم نواز اور تحریک انصاف کی یاسمین رحمان کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہونے کا  امکان ہے ۔ 17 اگست تک کاغذات کی جانچ پڑتال کی جائے گی  21 اگست اعتراضات داخل کیے  جا سکتے ہیں۔