بین الاقوامیقومی اسلام آباد(ٹی این ایس) جی ٹوئنٹی کے دہلی اجلاس میں چینی وفد کا ‘پراسرار‘ تھیلا By TNS World - September 13, 2023 10:10 pm 0 204 Share on Facebook Tweet on Twitter جی ٹوئنٹی سمٹ میں شریک چینی وفد اور بھارتی سکیورٹی فورسز کے مابین گزشتہ جمعرات کو قریب بارہ گھنٹے تک ‘ڈرامہ‘ ہوتا رہا۔ بھارتی حکام وفد کے ایک ‘غیر معمولی سائز‘ کے بیگ کی جانچ کرنا چاہتے تھے لیکن چینی اس پر تیار نہیں تھے۔