پنجاب(ٹی این ایس) پنجاب میں چوکیداررا سسٹم کو بحال کر دیا گیا ہے

 
0
171

پنجاب میں چوکیداررا سسٹم کو بحال کر دیا گیا ہے اور پنجاب کے دیہاتوں میں چوکیدار رات کو پہرا بھی دیا کریں گے اور اپنے فرائض منصبی سر انجام دیں گے پنجاب کے تمام ڈپٹی کمشنر کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے اور جن دیہاتوں میں چوکیداروں کی سیٹیں خالی ہیں وہاں پر نئے چوکیدار رکھے جائیں گے. اور ان کی نگرانی گاؤں کے نمبردار صاحب کریں گے. بورڈ اف ریونیو پنجاب لینڈ ریونیو. ذرائع