راولپنڈی(ٹی این ایس) غیر ملکی کرنسی کا گودام برآمد ہوا ہے، ذرائع کا دعوی

 
0
128

راولپنڈی غیر ملکی کرنسی کے دعویدار مالک سمیت 8 افراد گرفتار کرلیے، ذرائع

راولپنڈی ملزمان کی نشاندہی پر جہلم میں بھی بڑا ریڈ کیا ہے

راولپنڈی جہلم ایچ اینڈ ایچ اور الحمید کرنسی پر چھاپا مار کاروائی کی

راولپنڈی لاکھوں ڈالرز، یورو، پاونڈ، ریال برآمد کرلیے

راولپنڈی کروڑوں روپے پاکستانی کرنسی ہے، ذرائع