اسلام آباد
پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کی فل کورٹ میں پہلی سماعت کا تحریری حکم نامہ بغیر ججز کے دستخطوں کے جاری؟
تین صفحات پر مشتمل حکم نامہ میں سٹے آرڈر کے خارج کرنے کا بھی ذکر نہیں،
پریکٹس اینڈ پروسیجر بل ابھی زیر سماعت ہے، چیف جسٹس کے مطابق وہ دو سینئر ججز سے بنچز کی تشکیل پر مشاورت کرینگے۔
حکم نامہ