پشاور(ٹی این ایس) کروڑوں روپے مالیت کی بھاری مقدار میں نان کسٹم پیڈ غیر ملکی کپڑا برآمد

 
0
106

تھانہ غربی پولیس کی کامیاب کارروائی کے دوران کروڑوں روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ غیر ملکی کپڑا برآمد کرلیا، کنٹینر کے ذریعے غیر ملکی نان کسٹم پیڈ کپڑا سمگل کرنے کی کوشش کی جارہی تھی، جن کی مالیت کروڑوں روپے بتائی جارہی ہے، غیر ملکی کپڑا کو قانونی چارہ جوئی اور کسٹم ڈیوٹی ادائیگی کی غرض سے کسٹم حکام کے حوالہ کردیا گیا ہے۔