تنگوانی(ٹی این ایس) کندھ کوٹ پولیس اور رینجرز کا اغوا کاروں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف آپریشن آپریشن

 
0
178

کندھ کوٹ پولیس اور رینجرز کا اغوا کاروں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف آپریشن آپریشن ایس ایس پی روحل کوسو اور ونگ کمانڈر رینجرزکی نگرانی میں کیا گیا آپریشن کے دوران تھانہ درانی مہر کے حدود گاوں جتوئی چاچڑ میں سے اغوا کاروں کے 04 صحولت کار گرفتارگرفتارافراد سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کیا گیا، ایس ایس پی روحل کوسوگرفتار افراد کو مذید تفتیش کے لئے خفیہ جگہ پر منتقل کر دیا گیا ہےیہ آپریشن جرائم پیشہ افراد کے خاتمے تک کچے کے علاقے میں جاری رہے گا ڈاکوؤں کے ساتھ ان کے صحولت کاروں کو بھی گرفتار کر کے کیفرے کردار تک پہنچایا جائے گا، ایس ایس پی روحل کوسو