راولپنڈی(ٹی این ایس) راولپنڈی کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت راجہ ارشد محمود (دبئی والے) کے صاحبزادے اور راجہ محمد ادریس لنگڑیال کے کزن راجہ جہانزیب ارشد اور اسسٹنٹ ٹریفک وارڈن نتاشہ امجد کی دعوت ولیم

 
0
56

راولپنڈی کی ۔ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت راجہ ارشد محمود (دبئی والے) کے صاحبزادے اور
راجہ محمد ادریس لنگڑیال کے کزن
راجہ جہانزیب ارشد اور اسسٹنٹ ٹریفک وارڈن نتاشہ امجد کی دعوت ولیمہ میں *راولپنڈی کی شان سابق سینیٹر
چوہدری محمد تنویر علی خان صاحب*،
سجادہ نشین بری امام سرکار پیر محمد علی گیلانی صاحب رتے ہوتر شریف ،
سابق وفاقی وزیر محمد حنیف عباسی ، سابق میئر راولپنڈی سردار نسیم خان ، راجہ عثمان ۔ سی۔ٹی۔او راولپنڈی تیمور خان کی اپنی ماتحت اسسٹنٹ ٹریفک وارڈن نتاشہ امجد اور راجہ جہانزیب ارشد کی دعوت ولیمہ میں خصوصی شرکت کی
۔مسلم لیک (ن) کے ڈوثرنل صدر ملک ابرار ،
یورپیئن پائن کے سی۔ای۔او۔پروفیسر ڈاکٹر ضیاء الحق ۔ ایوبیہ کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت محمد رفیق عباسی ۔سید ناصر عباس ۔راجہ حنیف.
چیف ایڈیٹر واجد عباسی۔ ایڈووکیٹ ، سید شاہد اقبال ، راجہ حامد نواز، صدر پختون امن کمیٹی جاوید بنگش، امیدوار صوبائی اسمبلی مسلم لیگ کے نواز چوہدری اسامہ تنویر، راولپنڈی سینئر نائب صدر مسلم لیگ نواز قاضی عبدالوقار کاظمی۔ ۔راجہ وسیم ترک۔ راجہ گلفام ۔راجہ عرفان ۔
شیخ وہاب۔افغان امن جرگہ کے صدر بہادر خان اورکزئ ۔ سابق ایڈوائزر ملک مہربان علی اعوان ۔چوہدری چنگیز خان ،سابق ایم۔پی۔اے ملک یاسر رضا ، راجہ کامران کیانی ۔ سہراب کیانی ، ، راجہ ساجد، راجہ کامران ۔ راجہ ظفر۔راجہ جنید رنیال۔ملک شہباز ۔چوہدری فاروق گجر ۔حسن خان۔چوہدری حسن۔ امیر افضل خان۔ڈاکٹر شکیل اعوان ۔مسلم لیگ دبئی صدر راجہ ظہیر احمد سملالوی ۔ممبران کینٹ بورڈ ملک امتیاز ۔چوہدری خرم صدیق۔ ملک عثمان ۔ مرزا خالد ۔ ملک عدنان کنگ آف پنڈوڑہ۔ راجہ انعام الحق ۔راجہ غلام قادر۔ راجہ عبد الوہاب ۔راجہ محمد عمر ادریس ۔
معروف بزنس مین دبئی سے حاجی یاسین صاحب کی خصوصی شرکت۔ سابق وزیر اعظم سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کے صاحزاے شارخ پرویز ۔ راجہ آفتاب لاہور سے ۔
چئرمین راجہ امجد حسین ۔۔ثاقب قریشی ۔ملک فیاض ۔چوہدری ریاض ۔ملک شفقات کی شرکت ۔ دعوت ولیمہ میں سیاسی قائدین اور ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی شرکت دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع میں تبدیل ۔ تمام شرکاء کی راجہ جہانزیب ارشد کو نئی زندگی شروع کرنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔