راولپنڈی (ٹی این ایس) پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، لیڈی منشیات فروش سمیت09ملزمان گرفتار

 
0
117

راولپنڈی

پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، لیڈی منشیات فروش سمیت09ملزمان گرفتار،

گرفتار ملزمان سے 02 کلو سے زائد ہیروئن اور 11 کلو سے زائد چرس برآمد،

صدر واہ پولیس نے ملزم عرفان سے 02 کلو 270 گرا م ہیروئن،
ملزمہ ثناء سے 01 کلو 460 گرام چرس،
ملزم شیر افصل سے 02 کلو 230 گرام چرس،
ملزم شہروز سے 01 کلو 560 گرام چرس، ملزم رضوان سے 01 کلو 120 گرام چرس،

روات پولیس نے ملزم الیاس سے 01 کلو 460 گرام چرس،

کہوٹہ پولیس نے ملزم خرم سے01 کلو 280 گرام چرس،

نصیر آباد پولیس نے ملزم جواد سے 01 کلو 250 گرام چرس،

گوجرخان پولیس نے ملزم عمران سے 01 کلو 110 گرام چرس برآمد کی،

گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
سی پی اوسید خالدہمدانی

منشیات کے خاتمہ کے لیے کریک ڈاؤن جاری رہے گا، سی پی اوسید خالدہمدانی

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ کیا جارہا ہے،
سی پی او سید خالد ہمدانی

ترجمان راولپنڈی پولیس