قومی کنڈل پوسٹ (ٹی این ایس)پنجاب کے انسپکٹر جنرل پولیس کنڈل پوسٹ کا دورہ By TNS World - October 2, 2023 11:34 am 0 124 Share on Facebook Tweet on Twitter یاد رہے گزشتہ رات طالبان دہشت گردوں نے کنڈل پوسٹ پر حملہ کیا تھا جسے پولیس نے جرّات اور بہادری سے لڑتے ہے ناکام بنا دیا تھا انسپکٹر جنرل پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے پولیس کے بہادر جوانوں سے ملاقات کی، انکی حوصلہ افزائی کی اور انعامات تقسیم کے