پشاور (ٹی این ایس) ماضی کے قبائلی علاقوں میں آج بھی قانون کی بجائے جرگے حکمران

 
0
119

صحافی معراج خالد کو جرگے کے خلاف آواز اٹھانے پر خاندان سمیت علاقہ بدر کر دیا گیا۔ جرگہ سسٹم کے مخالفین کا موقف ہے کہ اگر صدیوں پرانا نظام ہی قائم رہنا تھا تو پھر قبائلی علاقوں کو بندوبستی علاقوں میں ضم کیوں کیا گیا۔