اسلام آباد(ٹی این ایس) سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک درخواست دائر

 
0
109

اسلام آباد

سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک درخواست دائر کی ہے جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ خدشہ ہے کہ عمران خان کو جیل میں کھانے میں زہر دیا جاسکتا ہے۔ درخواست میں مزید کیا کہا گیا ہے؟ جانیے ان گرافکس میں۔