قومی فیصل آباد(ٹی این ایس) ٹاٹا مارکیٹ کے علاقے میں روئی سے بھرے ٹرک میں آگ لگ گئی، گاڑی کا ڈرائیور اپنی جان پر کھیل کر گاڑی کو آگے لے گیا۔ By TNS World - October 3, 2023 6:33 pm 0 204 Share on Facebook Tweet on Twitter فیصل آباد ٹاٹا مارکیٹ کے علاقے میں روئی سے بھرے ٹرک میں آگ لگ گئی، گاڑی کا ڈرائیور اپنی جان پر کھیل کر گاڑی کو آگے لے گیا۔ روئی سے بھرا ٹرک مکمل طور پر جل کر خاکستر ہو گیا۔ الحمدﷲ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ https://urdutimesdigital.com/wp-content/uploads/2023/10/WhatsApp-Video-2023-10-03-at-12.25.34_44556221.mp4