امریکہ(ٹی این ایس) ایوان نمائندگان نے کیون میکارتھی کو اسپیکر شپ کے عہدے سے ہٹا دیا

 
0
194

امریکہ

ایوان نمائندگان نے کیون میکارتھی کو اسپیکر شپ کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ریپبلکن اکثریت والے ایوان میں 210کے مقابلے میں 216اراکین نے اسپیکر کے خلاف ووٹ دئیے امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ا سپیکر کو ووٹ کے ذریعےعہدے سےہٹایا گیا ہے