آسٹریا (ٹی این ایس) ہٹلر کی جائے پیدائش تھانے میں تبدیل کرنے پر احتجاج

 
0
179

آسٹریا

ہٹلر کی جائے پیدائش تھانے میں تبدیل کرنے پر احتجاج

اس منصوبے کے مخالفین کا کہنا ہے کہ نازی دور میں پولیس کے قابل اعتراض کردار کی وجہ سے اس اقدام کا علامتی اثر تباہ کن ہوگا۔ تاہم اس منصوبے کے حامیوں کا کہنا ہےکہ اس جگہ کا اس سے بہتر استعمال نہیں ہو سکتا۔