بین الاقوامیقومی اسلام آباد (ٹی این ایس) کویت وزارت داخلہ نے 800 سے زائد غیر ملکیوں کو برطرف کرنے کا حکم By TNS World - October 4, 2023 12:08 pm 0 244 Share on Facebook Tweet on Twitter اسلام آباد کویت وزارت داخلہ نے 800 سے زائد غیر ملکیوں کو برطرف کرنے کا حکم سنا دیا جن میں اکثریت کا تعلق مختلف عرب ممالک سے ہے۔ ان افراد کو اپنی ملازمت کی مدت ختم کرنے کے لیے ایک ماہ کی مہلت دی گئی ہے۔