اسلام آباد(ٹی این ایس) اسلام اباد پولیس کےمطابق غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کےخلاف کارروائیاں جاری

 
0
243

اسلام آباد

اسلام اباد پولیس کےمطابق غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کےخلاف کارروائیاں جاری،1172افرادکی جانچ پڑتال عمل میں لائی گئی 511غیرقانونی مقیم کےخلاف69مقدمات درج کرکےمجازعدالتوں میں پیش کیاگیاہے19ممکنہ غیرملکی جن کےپاس پاکستانی دستاویزات تھیں انکی دستاویزات تصدیق کےلیے نادرابھجوائی گئیں