بین الاقوامیقومی انڈونیشیا (ٹی این ایس) تیز رفتار ریلوے چین کے مجوزہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے تحت تعمیر کی گئی By TNS World - October 11, 2023 4:35 pm 0 212 Share on Facebook Tweet on Twitter 142 کلومیٹر طویل جکارتہ ۔ بانڈونگ تیز رفتار ریلوے نے دارالحکومت جکارتہ اور ملک کے چوتھے بڑے شہر بانڈونگ کے درمیان سفر کا دورانیہ 3 گھنٹے سے کم کرکے تقریباً 40 منٹ کردیا ہے