بابوسر (ٹی این ایس) بابوسر ٹاپ میں وقفے وقفے سے برفباری

 
0
102

بابوسر ٹاپ اور نانگا پربت سیمت پہاڑی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔
پولیس کے مطابق برفباری کے باعث بابوسر روڈ عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے اور گاڑیوں کو زیرو پوائنٹ کے مقام پر روکا جا رہا ہے۔
پولیس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ موسم صاف ہونے کے بعد ٹریفک کھول دیا جائے گا۔