اسلام آباد(ٹی این ایس) ترنول کے مقام پر ملتان سے راولپنڈی آنے والی ریل گاڑی فضائیہ کالونی ترنول میں ڈمپر سے ٹکرا گئی

 
0
88

ترنول کے مقام پر ملتان سے راولپنڈی آنے والی ریل گاڑی فضائیہ کالونی ترنول میں ڈمپر سے ٹکرا گئی۔دو افراد شدید زخمی جنہیں پمز منتقل کر دیا گیا ہے۔