راولپنڈی (ٹی این ایس) پولیس چوکی چکری روڈ پٹرولنگ پوسٹ قائد اعظم کالونی کی بہترین کاروائیاں

 
0
131

۔۔۔
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) پٹرولنگ چوکی قائد اعظم کالونی چوکی انچارج سب انسپکٹر محمد علی خان کی زیر نگرانی دو مختلف کاروائیوں میں سب انسپکٹر ملک محمد سیاب اعوان نے ہمراہ پولیس ٹیم 2020 سے روپوش اشتہاری ملزم جدید ٹیکنالوجی سے گرفتار کر کے تھانہ دھمیال میں بند کروا دیا ۔ جبکہ اسسٹنٹ سب انسپکٹر کامران یسین نے ہمراہ پولیس ٹیم چوری کا موٹر سائیکل برآمد کر کے تھانہ دھمیال میں مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزم کو بند کروا دیا ۔ایس ایس پی پٹرولنگ راولپنڈی ریجن محمد بن اشرف صاحب اور ڈی ایس پی پٹرولنگ راولپنڈی چوہدری ذولفقار کی کی طرف سے پولیس ٹیم کو شاباش دی گئی ۔