اسلام آباد(ٹی این ایس) سوچنے والی بات تو یہ ہے کہ مسلمان کب کھڑا ہوگا

 
0
178

یہ مجسمہ سپین کے شہر میڈرڈ کے عجائب گھر میں ہے، جس کو ”یہودی“ ”عیسائی“”مسلمان“ کے مجسمے سے جانا جاتا ہے۔

ایک یہودی سیاح نے عجائب گھر کی انتظامیہ سے اس مجسمے کے لئے شکایت کی،
انتظامیہ نے اس یہودی سیاح سے پوچھا!
تمہیں کیا شکایت ہے،‏اس مجسمے سے؟؟؟
جبکہ یہودی سب سے اوپر ہے، تو یہودی سیاح نے جواب دیا!!!
بلکل لیکن مجھے ڈر ہے کہ! مسلمان اگر کھڑا ھوگیا،
تو ہم گرجائیں گے۔

لمحہ فکریہ۔۔۔۔!
امت مسلمہ کے لئے خاموش پیغام۔۔۔