راولپنڈی(ٹی این ایس) وارث خان پولیس کی کارروائی

 
0
85

پاک-ساؤتھ افریقہ کرکٹ میچ پر جوا کھیلنے والا بکی ساتھی سمیت گرفتار،

ملزمان کی شناخت اکرام اور ناصر کے نام سے ہوئی،

ملزمان bet-info ایپ کے ذریعے مخصوص گاہکوں کے ساتھ آن لائن جوا کھیل رہے تھے،

ملزمان کے قبضہ سے جوا پر لگی رقم 20500 روپے، 04 موبائل فون، 06 ٹیلی فون سیٹ برآمد،

ملزمان سے کمپیوٹر لیپ ٹاپ، ایل سی ڈیز، کھاتوں کے رجسٹر بھی برآمد،

ملزمان نے انکشاف کیا کہ وہ کرکٹ ورلڈ کپ کے دیگر میچوں پر بھی جوا کھیلتے تھے،

ملزمان کے خلاف تھانہ وارث خان میں مقدمہ درج،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، ایس پی راول