اسلام آباد(ٹی این ایس) کل سے اسرائیل نے غزہ پر زمینی حملہ شروع کیا اور مسلمانوں پر مسجد اقصی کو بند کر دیا ہے،سراج الحق

 
0
54

کل سے اسرائیل نے غزہ پر زمینی حملہ شروع کیا اور مسلمانوں پر مسجد اقصی کو بند کر دیا ہے،سراج الحق

اطلاعات کے تمام تر زرائع بند کر دیے گئے ہیں،خوارک ادویات کے راوستے بند کر دیے گئے،سراج الحق

بیس دنوں سے غزہ جلتا رہا لیکن اقوام متحدہ نے اجلاس تک نہیں بلایا گیا،سراج الحق

 اکیس ویں دن اجلاس بلایا گیا لیکن جوئی رزلٹ سامنے نہیں آیا،سراج الحق

اسرائیل کی جانب سے متعدد ہسپتالوں کو نشانہ بنایا گیا،سراج الحق

اپنے مظلم بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کیلئے کل اسرائیل کے خلاف احتجاج کی کال دے رکھی ہے،سراج الحق

آج دیکھا گیا کہ ہمارے پرامن احتجاج کے خلاف کارروائی کی گئی،سراج الحق

امریکہ کھلم کھلا اسرائیل کا ساتھ دے رہا ہے،سراج الحق

یو این کے سیکرٹری جنرل کو داد دیتا ہوں کہ اس کے اسرائیل کے خلاف بات کی ،سراج الحق

یو این کے سیکرٹری جنرل نے کہا استرائیل نے سالوں سے فلسطینیوں کی زمین پر قبضہ کیا ہوا ہے،سراج الحق

دنیا بھر کے ممالک میں اسرائیل کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہیں،سراج الحق

میں انتظامیہ کو کہوں گا کہ شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار نہ بنیں،سراج الحق

ہمارے پرامن احتجاج میں رکاوٹیں نہ ڈالیں جائیں،سراج الحق

امریکی سفارخانے کے سامنے احتجاج کی کال دی سفارتخانے کے سامنے جو سٹرکیں ہیں وہ ہماری ہیں،سراج الحق

سفارتخانہ امریکہ کا ہے پورا اسلام آباد امریکہ کا نہیں ،سراج الحق

آج 2 درجن سے زیادہ ہمارے کارکنان کو گرفتار کیا گیا