مانگا منڈی (ٹی این ایس) معاشرے میں جب نام نہار صحافی اور پولیس والے مل کر ایسا کام کریں گے تو معاشرہ کی برائیاں کون ختم کرے گا

 
0
148

مانگا منڈی

یہ ویڈیو مانگا منڈی میں کسی اخبار کے دفتر کی ہے جہاں پولیس اور نام نہاد صحافی مل کر آئس کا نشہ کر رہے ہیں !!! معاشرے میں جب نام نہار صحافی اور پولیس والے مل کر ایسا کام کریں گے تو معاشرہ کی برائیاں کون ختم کرے گا یہ ویڈیو ان صحافیوں اور پولیس والوں کے لیے منہ بولتا ثبوت ہے جو صرف نام کے ہیں کام کے نہیں افسوس