ہری پور(ٹی این ایس) ڈپٹی کمشنر ہری پور کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر (دوئم) ہریپور نے آج پنیاں، سرائے گدائی اور کوٹ نجیب اللہ ایریا کی انسپیکشن کی۔

 
0
103

ہری پور ( کرائم رپورٹر ) ڈپٹی کمشنر ہری پور کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر (دوئم) ہریپور نے آج پنیاں، سرائے گدائی اور کوٹ نجیب اللہ ایریا کی انسپیکشن کی۔ اس دوران غیر معیاری و مضر صحت اشیاء کی فروخت اور سرکاری نرخ نامہ کی خلاف ورزی کرنے پر 3 ملزمان کو جیل بھیج دیا گیا۔ AC فراز خان کی مثبت کاروائی کو علاقہ عوام نے خراج تحسین پیش کیا ,,,, اور کہا کہ چیک اینڈ بیلنس رکھنے سے اشیاء خرد نوش معیاری ملیں گی،