اسلام آباد (ٹی این ایس) پیٹرول کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

 
0
61

اسلام آباد

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 283 روپے 38 پیسے برقرار،نوٹیفکیشن

ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 303 روپے 18 پیسے برقرار،نوٹیفکیشن

مٹی کا تیل 3 روپے 82 پیسے فی لیٹر سستا،نوٹیفکیشن

مٹی کے تیل کی نئی قیمت 211 روپے 03 پیسے مقرر،نوٹیفکیشن

لائٹ ڈیزل آئل کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے 40 پیسے کی کمی،نوٹیفکیشن

لائٹ ڈیزل آئل کی نئی قیمت 189 روپے 46 پیسے مقرر،نوٹیفکیشن