غزہ(ٹی این ایس) حزب_الله نے اسرائيل کو جمعہ کی صبح تک جنگ بندی کا الٹی میٹم دے دیا،

 
0
242

حزب_الله نے اسرائيل کو جمعہ کی صبح تک جنگ بندی کا الٹی میٹم دے دیا، مزاحمتی تنظیم کے جنرل سیکرٹری حسن نصرالله نے کہا ہے کہ اگر جمعہ کی فجر تک غزہ پر میزائل حملے بند نہ ہوئے تو حزب اللہ جنگ میں براہ راست شامل ہو جائے گی