ہری پور(ٹی این ایس) چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے صدر طیب خان سواتی کے زیر نگرانی ویمن چیمبر آف کامرس ہری پور کی فاؤنڈر ممبرز کا اجلاس منعقد ہوا،جس میں ساجدہ خان کو ویمن چیمبر کی صدر نامزد

 
0
156

 چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے صدر طیب خان سواتی کے زیر نگرانی ویمن چیمبر آف کامرس ہری پور کی فاؤنڈر ممبرز کا اجلاس منعقد ہوا،جس میں ساجدہ خان کو ویمن چیمبر کی صدر نامزد،
ویمن چیمبر کی تمام ممبران نے متفقہ طور پر ساجدہ خان کو صدر منتخب کیا اور حلف اٹھا کر عہد کیا کہ ہنرمند خواتین کے کاروبار کو وسیع کرنے اور بہتری لانے کے لیے ساجدہ خان کے ساتھ مل کر کام کریں گے ،