اسلام آباد(ٹی این ایس)گھریلو جھگڑوں کی وجہ سےنوجوان سرکاری افسر نے مبینہ خود کشی کر لی

 
0
166

اسلام آباد

گھریلو جھگڑوں کی وجہ سےنوجوان سرکاری افسر نے مبینہ خود کشی کر لی.

پولیس نے کنٹونمنٹ بورڈ بنوں کے نوجوان چیف ایگزیکٹیو افسر بلال پاشا کی موت کی وجہ جاننے کیلئے تحقیقات شروع کر دیں.