راولپنڈی(ٹی این ایس) بشری بی بی گروپ اور علیمہ خان گروپ کے حامی اڈیالہ جیل آمنے سامنے۔ اور ایک دوسرے کے خلاف شدید نعرے بازی ۔

 
0
72

بریکنگ نیوز

بشری بی بی گروپ اور علیمہ خان گروپ کے حامی اڈیالہ جیل آمنے سامنے۔ اور ایک دوسرے کے خلاف شدید نعرے بازی ۔

بشری بی بی اور اور علیمہ خان کی موجودگی میں نعرے بازی شدت اختیار کر گئی ۔

پارٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز بشری بی بی کی خلاف احتجاج علیمہ خان کے حامیوں نے کروایا ،

اور اسی طرح علیمہ خان نے بھی اپنے حامی لوگوں کو بلوا لیا اور بشری بی بی کے خلاف نعرے بازی کروائی
،
، بشری بی بی کے حامی وکلاء نے علیمہ خان کے خلاف اڈیالہ جیل کے باہر نعرے بازی کروائی ،

بشری بی بی کے وکلاء نے علیمہ خان کی موجودگی میں علیمہ خان کے خلاف احتجاج کروایا