اسلام آباد(ٹی این ایس) عمران خان کی منظوری کے بغیر کسی کو پارٹی میں شامل نہ کیا جائے،سرکلر جاری

 
0
103

عمران خان کی منظوری کے بغیر کسی کو پارٹی میں شامل نہ کیا جائے۔ سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے ملک بھر میں پی ٹی آئی عہدیداروں کے نام سرکلر جاری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے ملک بھر میں پی ٹی آئی عہدیداروں کے نام سرکلرجاری کردیا جس میں کہا گیا کہ عمران خان کی منظوری کے بغیر کسی کو پارٹی میں شامل نہ کیا جائے۔