راولپنڈی(ٹی این ایس) کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ کی زیرصدارت مری ایمرجنسی پلان پر عملدرآمد کے حوالے سے اجلاس

 
0
79

اجلاس میں کمشنر راولپنڈی کو سیاحوں کے لیے کیے گئے انتظامات کے حوالے سے متعلقہ حکام کی جانب سے بریفنگ دی گئی ۔

برفباری سیزن سے قبل تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دی جائے۔
کمشنر راولپنڈی کی ہدایت

15 دسمبر تک تمام تر انتظامات مکمل ہونے چاہیے۔
کمشنر راولپنڈی

سیکورٹی اور ٹریفک کے حوالے سے جامع پلان مرتب کیا جائے۔
کمشنر راولپنڈی

برفباری کے سیزن کے دوران مری میں داخل ہونے والی گاڑیوں ڈیجیٹل کونٹینگ کی جائے۔
کمشنر راولپنڈی

گنجائش سے زائد گاڑیوں کو داخل نہ ہونے دیا جائے۔
لیاقت علی چٹھہ

برفباری سیزن کے دوران گذشتہ سال کی طرح شیٹل سروس کا بندوبست کیا جائے گا۔
لیاقت علی چٹھہ

مری میں 3 ماہ کے لیے ہر قسم کی کنسٹریکشن کرنے پر پابندی ہوگی۔
لیاقت علی چٹھہ

ایکسپریس وے پر موڑ سائیکل کی انٹری پر 15 دسمبر سے 15 فروری تک مکمل پابندی عائد ہوگی۔
کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ

برفباری کی سیزن میں تمام ادارے 24 گھٹنے الرٹ رہیں گے۔
کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ