راولپنڈی(ٹی این ایس)ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن سید خرم علی نے حال ہی میں ترقی پانے والے اے ایس آئی سے سب انسپکٹر اور ہیڈ کانسٹیبل سے اے ایس آئی کے عہدہ پرترقی پانے والوں کے اعزاز میں رینک لگانے کی تقریب

 
0
100

راولپنڈی

ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن سید خرم علی نے حال ہی میں ترقی پانے والے اے ایس آئی سے سب انسپکٹر اور ہیڈ کانسٹیبل سے اے ایس آئی کے عہدہ پرترقی پانے والوں کے اعزاز میں رینک لگانے کی تقریب کا انعقاد کیا۔ تقریب میں ایس ایس پی آر آئی بی عارف شہباز خان، ایس ایس پی لیگل راولپنڈی ریجن عبدالفاروق، اے ڈی آئی جی ملک نعیم اختر اور ترقی پانے والے اہلکاروں کے فیملی ممبران نے شرکت کی۔ اے ایس آئی سے سب انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی پانے والوں میں وحید اختر، سجاد احمد، قمر عباس، سجاد احمد، احمد یار، ندیم اختر، ناصر محبوب، واجد علی خان، قیصر محمود، محمد یاسین، محمد افضل، گل ریز یعقوب، محمد رفیق، مقصود اختر، فخر اقبال، محمد نصیر، محمدثاقب، محمد طفیل، طاہر محمود، محمد آصف، تنویر احمد، جبار احمد،غلام محمد، محمد سفیر، اللہ دتہ، عبدالقدیر، شاہد محمود، آصف محمود، نصیر احمد، محمد عرفان، فیصل کامران، ظفر اقبا ل، رضا حسنین شاہ، ریاست محمود،تنویر احمد، تنویر اسلم، سعید صابر، ذوالفقار علی، عدیل جاوید، محبوب حسین،رجب علی، محمد عرفان، محمد افضال، شاہد محمود، محمد امین اختر، حیات خان، سجاد احمد، ابرار نسیم، محمد عمران جلیل، وسیم اختر، خان اعجاز، شوکت حیات، ظہیر الدین بابر،طارق مسعود، محمد رفیق، خرم شکیل، کوثر سعید، محمد حسیب، قیصر اعجاز، عمران الحق، ارشد محمود، محمد ابراہیم، محمد مالک، رفاقت محمود، مظہر خان، سہیل احمد،صفری عرف وحید، سعید عمران حید ر، منور خان، نعیم عباس، زاہد محمود، وسیم مختار، کاشف نثار، راشد الحسنین، اسد علی، محمد سرفراز، محمد وقار، خالد یار، اجمل نذیر، شکیل احمد، خلیل احمد، محمد بابر زمان، محمد طیب، شاہد محمود، محمد اعظم، عرفان ریاض، نوید ظفر، زاہد محمود، سلیم اللہ، سید اقدس عباس، ریاض حیدر، اکرام الحق، عمران خان، ذوالفقار علی، نعیم اختر، ابرار حسین ضیافت حسین شاہ، محمد الیاس، محمد شہزاد، عرفان اللہ، محمد نعمان یونس، محمد آصف، ناصر محمود،تنور احمد، کامران حسین، مبشر وسیم، انعام الحق، شکیل احمد، امجد علی خان، ضمیر احمد، خلیل اقبال، بابر سجاد، رضوان احمد، نجم مسرور،خرم شہزاد، ساجد حسین، ممتاز خان، زاہد اقبال، محمد باقر، فہیم ریاض احمد، سجاد حسین، ساجد محمود، افتخار احمد، عامر حفیظ، ہارون یوسف، ضمیر الحسن، واجد سعید، محمد بلال، ناصر محمود، مظفر ہمایوں، محمد شہزاد انور، محمد عدیل صفدر، کامران شافی، محمد اکبر شہزاد، عدنان غیور، محمد بشارت، علی گل جبکہ ہیڈ کانسٹیبل سے اے ایس آئی پر ترقی پانے والوں میں عابد حسین، نجم عباس، یاسر اقبال، سجاد محمود، وسیم احمد، یاسر محمود، وقاص احمد، کامران علی، خاور شہزاد، محمد ثاقب،یاسر عباس، محمد تیمور اویس، ابرار حسین، نقاش علی، شہزاد شاکر، مبشر عباس، وسیم کوثر حیات، محمد ندیم یونس، مسعود احمد، محمد ندیم،مختار حسین، محمد خاور شہزاد، قیصر عباس، سید بلال شاہ، صیفور احمد، تبریزاختر، سید فخر عباس، محمد عاقب زر،محمد ممتازاحمد،افضال اصغر، عابد حسین،رضوان محمود،مسعود اکرم، ندیم اختر، اسد محمود،محمد قاسم، طیب علی، نوید الرحمن، خرم شہزاد، شفقت نواز، محمد عارف، معظم عباس، توصیف خالد، رضوان احمد، بابر علی، خرم شہزاد، عبدالقدوس، خرم شہزاد، واحد خان، اکرام الرحمن،سید محسن عباس،سید انور علی، محمد حلیم،اسد علی، منصب خان، طفیل احمد،محمد فہیم تبسم،ابرار حسین،اشتیاق احمد، عمران حسین، محمد نعمان اسحاق،مدثر منیر، ماجد حسین، عبدالشکور،مہتاب پرویز،راشد زمان،تیمور سلطان، محسن عقیل، محمد اعجاز،نزاکت علی، زاہد محمود، محمد فرحان، عمیر اختر،ثاقب خان، زین محمود،افتخار حسین شاہ، سہیل رمضان،عدیل الرحمن،محمد سرفراز،افتخار حسین،مدثر علی، واجد محمود،محمد سہیل ملک، جاوید حسین، محمد عثمان،شہباز بخاری،ارم ناز،حق نواز، واجد رفیق،محمد زبیر،فیصل محمود عبدالرؤف،عثمان خان، طاہر محمود،ذاکر خان،عادل حسین، یاسر عباس،سجاد اقبال،تصور اقبال،افضال احمد،مسعود احمد،ابصار حسین،سجاد حسین،آفتاب امتیاز،کرم داد،محمد قاسم، یاسر گلستان،شاہد محمود،محمد قاسم خان،وقاص اللہ، غلام حسین،فیصل امین،خالد محمود،محمد شبیر،عادل ربانی غازی،ذیشان افسر، افتخار خان، نبیل احمد، ظہیر احمد، شاہد ریاض، وقار علی، محمد جمیل، وقاص احمد، محمد شہزاد، سید کامران حسین، ظہیر عباس، عامر حسین، اختر محمود خان،عامر شہزاد، زاہد محمود،سفیر عباس شاہ، ثاقب علی، محمد نواز، محمد فاروق، شمس شہزاد، عبدالجبار، ارسلان واجد،منظر عباس، طلعت محمود، احتشام الحق، عزیر قمر، وقاص احمد، خاور شہزاد، ندیم اقبال،شوکت نواز، امجد حسین، محمد خورشید، محمد یاسر،طاہر مرتضی،مدثر امتیاز، راشد محمود، اعجاز نسیم، شکیل طالب، شہاہ جہان، سید الرحمن خٹک، حسنین مشتاق، عمر وقاص، شاہد محمود، محمد رمضان، منصور احمد، عابد جیلانی، محبوب سلطان، عامر نواز، تنویر احمد، ظہور احمد،امجد حسین،عامر سہیل اور غازی محمد شفیق خان شامل ہیں۔آر پی او نے ترقی پانے والے افسران سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ آئندہ بھی اسی جذبے اور محنت کے ساتھ اپنے محکمانہ کام کو جاری رکھیں اور مزید ترقی کا سفر طے کرتے جائیں، محنت اور لگن سے کام کرنے والے اورمحکمہ کی مثبت شناخت قائم کرنے والے افسران ہی محکمہ کا اصل سرمایہ ہیں، آپ کی محکمانہ ترقی نہ صرف آپکے لیے خوشی کا باعث ہے بلکہ پورے خاندان کے لیے باعث فخر ہے،آپ اس بہترین معیار میں مزید اضافہ کرتے ہوئے میرٹ اور انصاف کی فراہمی کو یقینی بنائیں۔