لاہور(ٹی این ایس) پنجاب پولیس کے انسپکٹرز کے لئے خوشخبری

 
0
93

لاہور

پنجاب پولیس کے انسپکٹرز کے لئے خوشخبری

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پنجاب بھر کے 40 انسپکٹرز کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کی منظوری دے دی