اسلام آباد(ٹی این ایس) اکبر ایوب خان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے احکامات جاری زرائع

 
0
146

بریکنگ نیوز
اکبر ایوب خان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے احکامات جاری زرائع
کارکنان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی،
سیاسی حریفوں کے منہ لٹک کر رہ گئے فیصلہ آنے سے،
ہری پور ( کرائم رپورٹر )اکبر ایوب خان نے حلقہ پی کے 46 سے الیکشن کی کپین شروع کر دی پی ٹی آئی ورکرز میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اکبر ایوب خان نے صوبہ خیبر پختونخواہ میں سب سے زیادہ ریکارڈ ترقیاتی منصوبوں کو تکمیل کروایا یاد رہے کہ اکبر ایوب خان سابق صدر پاکستان مرحوم فیڈ مارشل ایوب خان کے پوتے اور سابق صوبائی وزیر بلدیات خیبرپختونخواہ یوسف ایوب خان کے بھائی ہیں ان تینوں بھائیوں نے ضلع ہری پور میں ترقیاتی کاموں کے جال بچھا کر اپنے حلقہ کی عوام کے دل جیت لئے ارشد ایوب خان کے حلقہ خانپور میں یوسف ایوب خان نے خانپور کو تحصیل کا درجہ دلوا کر خانپور علاقہ مکینوں کی مشکلات ختم کر دی ضلع ہری پور کی عوام تحریک انصاف پاکستان کے امیدوار حلقہ پی کے 46 سے اکبر ایوب خان کو کامیاب کروانے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا کر منتخب کروائیں گے،