اسلام آباد(ٹی این ایس) ہم سیاست کی گتھیوں میں الجھے رہے اور بھارت میں ٹیسلا الیکٹرک گاڑی 17 لاکھ میں دستیاب۔

 
0
85

اسلام آباد

ہم سیاست کی گتھیوں میں الجھے رہے
اور بھارت میں ٹیسلا الیکٹرک گاڑی 17 لاکھ میں دستیاب۔
جبکہ ہماری ٹین ڈبے کی آلٹو 26 لاکھ میں
آپ کے خیال میں ہمارے پروفیشنلز یہ کار نہیں بنا سکتے بالکل یقینا بنا سکتے ہیں پر انہیں موقع ملے تو ہماری سیاست دانوں نے ہمیں بالکل کنگال کر دیا ہے دنیا کی نظروں میں بھی ہماری امیج خراب کر دی ہے صرف اپنے لیے اور اپنی اولادوں کے لیے اب ہمیں سوچنا پڑے گا کہ کیا صحیح ہے اور کیا غلط ہے ایک ہی دن میں دو ملک ازاد ہوئے تھے ایک چاند پر پہنچ گیااور ہم سیاستدانوں کے پیچھے ابھی تک الجھے ہوئے ہیں کون صحیح ہے کون غلط ہے اب فیصلہ نہ کیا تو پھر کب کیا