راولپنڈی (ٹی این ایس) شہید مظہر علی مبارک کی 10ویں برسی 25دسمبر کو ہوگی

 
0
377

شہید مظہر علی مبارک کی 10ویں برسی 25دسمبر کو ہوگی.

.راولپنڈی .(پریس ریلیز )سال 2013 کو دہشت گردی کے واقعہ میں شہید ہونے والے مظہر علی مبارک کی دسویں برسی 25 دسمبر 2023 بروز پیر بعد نماز ظہر برمکان ڈاکٹر مبارک علی محلہ نواب کالونی شہید مظہر علی مبارک روڈ ڈھوک حسو راولپنڈی پر ہوگی منتظم اعلی پروگرام برسی ڈاکٹراظہر علی کے مطابق برسی پر مجلس عزا,نعت خوانی ,مریثہ خوانی بعد نماز ظہر برمکان ڈاکٹر مبارک علی منعقد ھوگی جس ملک کے نامور علمائے کرام علامہ اکبرکاظمی.علامہ ثقلین بخاری. علامہ محسن,علآمہ رضوان اور زاکرین کرام خطاب فرمائیں گے