200 سے زائد بھارتیوں کو پاکستانی شہریت مل گئی

 
0
442

اسلام آباد 18اگست (ٹی این ایس ) 200 سے زائد بھارتیوں کو پاکستانی شہریت مل گئی ۔تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ  احسن اقبال نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ5سالوں  میں حکومت نے  200 سے ذائد بھارتیوں کو پاکستانی شہریت  دے دی  ہے۔ بھارتیوں کو پاکستانی شہریت دیے جانے سے متعلق سوال پر انہوں نے یہ بات کہی میڈیا سے کہی کہ اس حوالے سے انہوں نے  اپنا جواب قومی اسمبلی میں جمع کرادیا ہے ۔وزارت داخلہ  احسن اقبال نے گزشتہ5سال میں 200سے ذائد بھارتیوں کو پاکستانی شہریت دینے کا  بھی انکشاف کیا ۔انہوں نے کہا کہ 2012 میں 48، 2013 میں 75 ،2015 میں 15 ،2016 میں 69 اور رواں سال 2017 میں اب تک 15 بھارتیوں کو پاکستان کی شہریت دی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ اب تک  سب سے زیادہ 2014میں 76بھارتیوں کو پاکستانی شہریت دی گئیہے۔