اسلام آباد (ٹی این ایس) سابق صدر آصف علی زرداری پشاور پہنچ گئے۔ پشاور پہنچنے کے بعد ان کی گورنر ہاوّس کے پی آمد۔

 
0
122

اسلام آباد

سابق صدر آصف علی زرداری پشاور پہنچ گئے۔ پشاور پہنچنے کے بعد ان کی گورنر ہاوّس کے پی آمد۔ گورنر خیبرپختونخواہ حاجی غلام علی کی جانب سے سابق صدر کا استقبال کیا گیا۔